بدھ 12 جون 2024 - 14:58
حدیث روز | حج واجب کو انجام دینے کا ثمر

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حج واجب کو انجام دینے کے ثمرہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا یحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن حَجَّ حَجَّةَ الإسلامِ ، فَقَد حَلَّ عُقدَةً مِنَ النّارِ مِن عُنُقِهِ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

جو اپنے واجب حج کو بجا لائے گا اسے آتش جہنم سے نجات مل جائے گی۔

من لا یحضرہ الفقیه: ج 2 ، ص 216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha